قرآن پاک کا خود سے ترجمہ کرنا سیکھنا
اتنا آسان پہلے کبھی نہ تھا
زیر نگرانی
چینل ARY کے معروف پروگرام
قرآن اردو
کے میزبان محترم ڈاکٹر علی عمران(Ph.D)
کورس کا ہدف
▪ نماز اور قرآن کا ابتدائی ترجمہ خود سے کرنا سکھانا
طریقہ تدریس
▪قرآن اور اردو میں موجود ٪ 85 سے زائد الفاظ و حروف کی مدد سے مشترک مفہومی ترجمہ کرنا سکھانا
▪گرامر نہیں بلکہ علامتی طریقہ تدریس صرف 6 رنگین علامات کی مدد سے
▪دورانیہ
9 ہفتے ⌚ (دو ماہ)
سرٹیفیکیٹ
کامیاب طلبہ کے لئے فری ای سرٹیفیکیٹ
📱 داخلے کے لئے رابطہ
WhatsApp +923111601005
مزید تفصیلات چینل YouTube
https://youtube.com/@qurantehreek?si=et4w-a2fcDgbCfM6
منجانب
قرآن اردو تحریک
نوٹ :
داخلے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کرکے گروپ میں شامل ہوجائیں اور قرآن سمجھنے کے اس دعوت نامے کو اپنے اسٹیٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نشر کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہیں شکریہ
لنک
https://chat.whatsapp.com/Cnm9oCEVErsCNmnqVCvH9m?mode=ems_copy_t
0 Comments